سمندری حدود

چین  نے  فلپائن کے بحری جہاز کو  اپنی سمندری حدود سےنکال دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چائنا کوسٹ گارڈ  کے ترجمان گان یو نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں جزیرہ ہوانگ یان سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے  فلپائن کے ایک بحری جہاز کو باہر مزید پڑھیں

عبدالملک الحوثی

کسی بھی امریکی حملے کا بھرپورجواب دینگے،یمنی حوثی

صنعا(گلف آن لائن)حوثی گروپ کے رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے یمن کے حوثی باغیوں پر کسی بھی امریکی حملے کا جواب دیئے بغیر نہیں رہیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایسا مزید پڑھیں

چین

چینی افواج کا جنوبی بحیرہ چین میں فلپا ئن کے اقدا مات پر شدید احتجاج

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت د فا ع کے ترجمان جانگ شاؤ کانگ نے کہا کہ فلپائن نے چین کے نانشا جزائر میں رینائی ریف سے ملحقہ پانیوں میں دراندازی کے لیے ایک بحری جہاز بھیجنے پر اصرار کیا،  تاکہ مزید پڑھیں

گندم

روس سے گندم لے کر آخری بحری جہاز ایم وی ایڈوانس 26 اپریل کو گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوگا

لاہور(گلف آن لائن)وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر گندم کی درآمد نے گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ وزارت کے ایک اہلکار نے کہا مزید پڑھیں

بحری جہاز

بحری جہاز شکن میزائلوں سمیت یوکرائن کے لیے امریکی ہتھیاروں کی نئی کھیپ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے اس امر کی تصدیق کے بعد کہ ان کا ملک یوکرین کو بھاری ہتھیار فراہم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے، امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے مزید پڑھیں