شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومت کیساتھ مذاکرات کی بات مان لی

پشاور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے،بشری بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں 5 اور 10 ہزار لوگ لانے کا مزید پڑھیں

طلال چوہدری

احتجاج نند بھاوج کی اندرونی لڑائی کی بھینٹ چڑھ جائے گا،طلال چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج نند بھاوج کی اندرونی لڑائی کی بھینٹ چڑھ جائے گا، حکومت کو کچھ کرنا ہی نہیں پڑے گا۔نجی مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ ٹو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے مزید پڑھیں

شیخ وقاص

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشری بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے،آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشری بی بی بہت اہم ہیں۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت کابرہمی کااظہار

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگریہی طریقہ رہا تو ملزمہ کی ضمانت منسوخ کرکے ان کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں ،جلد رہا ہوں گے، عمر ایوب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں، وہ جلد رہا ہوں گے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاورموجودگی پراعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

بشری بی بی

پشاور ہائیکورٹ سے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظورہوگئی

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے 14 روز تک کسی بھی مقدمے میں بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائی کورٹ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 190 ملین پاﺅنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی 190 ملین پاﺅنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

شیخ وقاص

27 ویں آئینی ترمیم ہو یا 28 ویں ہم مخالفت کرینگے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے، پی ٹی آئی لیگل کمیٹی کے سربراہ سلمان اکرم ہیں، وہ کسے لیگل ٹیم مزید پڑھیں