بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کی بیٹی کی والدہ سے ملاقات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بیٹی کی جانب سے والدہ سیملاقات کی اجازت کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کی بیٹی نے والدہ سے ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی چیئرمین اور بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف سنائے گئے فیصلے کو چیلنج کرنے کیلئے اپیلیں تیار کر لی، یہ اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائیں گی۔ اپیلوں کے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

کیا سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟ فیصل کریم کنڈی

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ ہیں، کیا کسی بھی سزا یافتہ شخص کو احتجاج کے ذریعے رہا کرایا جاسکتا ہے؟۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

طلال چوہدری

توشہ خانہ ٹو بہت واضح کیس تھا، اس میں سزا ہونی ہی تھی،طلال چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ٹو بہت واضح کیس تھا، اس میں سزا ہونی ہی تھی، ان کے پاس صفائی موجود نہیں تھی۔ ایک بیان میں طلال چوہدری مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

توشہ خانہ ٹو کی سزا 190 ملین پاؤنڈ کی سزا کی مدت ختم ہونے کے بعد شروع ہوگی، عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کی سزا 190 ملین پاؤنڈ کی سزا کی مدت ختم ہونے کے بعد شروع ہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے اپنے مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عظمی بخاری کا بشری بی بی ،بانی پی ٹی آئی کی شادی ہونے سے پہلے بشری بی بی سے ملاقات کا انکشاف

لاہور( نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے بشری بی بی اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کی شادی ہونے سے پہلے بشری بی بی سے ملاقات کا انکشاف کیا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عظمی بخاری مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بشریٰ بی بی فیض حمید کیلئے کام کرتی تھیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جنس سربراہ جنرل فیض حمید کیلئے کام کرتی تھیں، بشریٰ بی بی کی دی گئی معلومات چند روز میں درست ثابت ہو جاتی تھیں، جنرل مزید پڑھیں