یاسمین راشد

تین مقدمات میں یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 12 جولائی تک ملتوی

لاہور( گلف آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف تین مقدمات میں درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری کیس کی سماعت 12 جولائی تک ملتوی کردی ۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت مزید پڑھیں