قذافی اسٹیڈیم

قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرا دی گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی)قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور کی گرائی گئی مرکزی بلڈنگ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،ایف بی ایریا بلاک 8 میں غیر قانونی تعمیرات ، بلڈنگ کو بجلی گیس پانی کے کنکشن دینے سے بھی روک دیا

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے عزیز آباد ایف بی ایریا بلاک 8 میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق کیس پربلڈنگ کو بجلی گیس پانی کے کنکشن دینے سے بھی روک دیاجبکہ ایس بی سی اے کو غیر قانونی تعمیرات مزید پڑھیں