شکیب الحسن

طلبا کا احتجاج،شکیب الحسن نے خاموشی توڑ کر معافی مانگ لی

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے خاموشی توڑ ڈالی اور معافی مانگ لی۔شکیب الحسن نے آخری ٹیسٹ میچ میں ہوم گراؤنڈ میں سپورٹ کرنے کی اپیل کر دی۔سوشل میڈیا پیغام میں شکیب الحسن نے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

بنگلا دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون سے ڈراپ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیاگیا،پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ(آج) 30اگست سے 3ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، مزید پڑھیں

برآمدات

پاکستان برآمدات میں سری لنکا سمیت خطے کے کئی ممالک سے پیچھے رہ گیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان برآمدات میں خطے کے کئی ممالک سے پیچھے رہ گیا، دیوالیہ ہونے والا سری لنکا بھی پاکستان سے بہت آگے نکل گیا۔ بھارت، فلپائن، مصر اور بنگلا دیش کی برآمدات بھی پاکستان سے بہتر مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کی بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو ٹیسٹ ٹیم جلد پاکستان بھجوانے کی پیش کش

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو ٹیسٹ ٹیم جلد پاکستان بھجوانے کی پیش کش کردی۔ذرائع کے مطابق بنگلا دیش بورڈ کو یہ پیشکش ٹیسٹ ٹیم کی پاکستان میں ٹریننگ کے مزید پڑھیں

حسینہ واجد

حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دیدی گئی

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی )شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ کے بھارت میں قیام کا امکان ہے۔بنگلادیشی میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

اگلے سال پاکستان میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا

دبئی(نمائندہ خصوصی)اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق ایونٹ کا 19فروری سے 9مارچ تک مزید پڑھیں

ورلڈ سیپک ٹاکرا

ورلڈ سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ میں پاکستان کو مسلسل شکست کا سامنا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ورلڈ سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، ریگو اور ڈبلز میں شامل قومی ٹیم ابتدائی تینوں میچوں میں مسلسل شکست کھا گئی، چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب 23مئی کو ہوگی۔ مزید پڑھیں

صحت انصاف کارڈ

ڈالر آئیں گے تو ملک چلے گا، ہمیں اپنی برآمدات بڑھانا ہوں گی’ احسن اقبال

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈالر آئیں گے تو ملک چلے گا، ہمیں اپنی برآمدات بڑھانا ہوں گی، یہاں ترقی کو راستے میں روکا گیاجبکہ بنگلا دیش اور بھارت نے مزید پڑھیں

بنگلا دیش

بھارت اور بنگلا دیش میں 20 سال کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 116 ہوگئی

ڈھاکہ(گلف آن لائن)بنگلہ دیش اور بھارت میں 20 سال کے بدترین سیلاب سے اور بارشوں سے ہونے والی تباہی کے باعث کم از کم 116 افراد ہلاک جبکہ ایک کروڑ کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مزید پڑھیں