خواتین پر تشدد

وزیرقانون کا خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار

لاہور( گلف آن لائن)صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے صوبے میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی ،پراسیکیوشن گرفتاریوں،چالان اور تفتیش کی مکمل تفصیل دیں۔وزیر قانون راجہ بشارت کی مزید پڑھیں