اسد عمر

پاکستان کے مستقبل کے فیصلے پاکستان کے عوام کریں گے، بے ضمیر بکاؤ سیاست دان اور ان کے بیرونی آقا نہیں، اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے فیصلے پاکستان کے عوام کریں گے، بے ضمیر بکاؤ سیاست دان اور ان کے بیرونی آقا نہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان مزید پڑھیں