اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کو تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر سی ڈی اے سے جواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کا تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر عدالت نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو مزید پڑھیں

تجاوزات

لاہور، ایل ڈی اے کا آپریشن، سینکڑوں تجاوزات، تھڑے، بورڈز و ہورڈنگز مسمار

لاہور (گلف آن لائن) لاہور میں ایل ڈی اے نے آپریشن کرتے ہوئے شادیوال چوک سے کھوکھر چوک اور اطراف کی مین شاہراہوں پر 100 سے زائد دکانوں و املاک کے سامنے سے تجاوزات ہٹا دیں۔ مین سڑکوں پرعرصہ دراز مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،سیلابی گزرگاہوں پرتجاوزات کے خلاف درخواست پرسماعت دوہفتوں تک کیلیے ملتوی

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سیلابی گزرگاہوں پرتجاوزات کے خلاف درخواست پرسماعت دوہفتوں کیلیے ملتوی کردی۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں سیلابی گزرگاہوں پر تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمدعلی ایم شیخ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،تجاوزات کیخلاف عیسیٰ گوٹھ کے مکینوں کی استدعا مسترد، قبضے ختم کرانے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے تجاوزات کے خلاف عیسیٰ گوٹھ کے مکینوں کی استدعا مسترد کرتے ہوئے قبضلے ختم کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں فیڈرل بی ایریا بلاک 7 میں غیر قانونی تعمیرات کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا سپرہائی وے ایم نائن کے دونوں اطراف تجاوزات اور ریتی بجری کے ٹرکوں کے خلاف درخواست، ڈپٹی کمشنر کو کارروائی کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سپرہائی وے ایم نائن کے دونوں اطراف تجاوزات اور ریتی بجری کے ٹرکوں کے خلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر کو تجاوزات کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں سپرہائی وے ایم نائن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ کا مارگلہ پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران مارگلہ پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو منگل کو ہی سر بمہر (سیل) کرنے کا حکم دیدیا۔ منگل کو چیف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

مارگلہ پہاڑی پر تجاوزات کیس ،ہائیکورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک کی حدود میں ہوٹل کے ساتھ لیز ایگریمنٹ پر سوال اٹھا دئیے

اسلام آباد (گلف آن لائن)مارگلہ پہاڑی پر تجاوزات اور نِجی ہوٹل کے لِیز معاہدہ کیس میں تحریری حکمنامہ جاری میں ہائیکورٹ نے مارگلہ نیشنل پارک کی حدود میں ہوٹل کے ساتھ لیز ایگریمنٹ پر سوال اٹھا دئیے۔ عدالت نے تحریری مزید پڑھیں