عمران خان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت 29جنوری تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف کیس میں ترمیمی درخواست کی دستاویزات آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔ ہائیکورٹ کی جسٹس مس مزید پڑھیں