ترکیہ

ڈنمارک میں مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ترکیہ کاسخت رد عمل

انقرہ (گلف آن لائن )ترکیہ نے ڈنمارک میں ترکیہ سفارتخانے اور ایک مسجد کے سامنے پولیس کے تحفظ میں قرآن مجید کو شہید کرنے کی اجازت دئیے جانے پر لعنت و ملامت بھیجی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دفترِ خارجہ نے اپنے مزید پڑھیں

ترکیہ

ترکیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصی کے دورے کی مذمت

انقرہ (گلف آن لائن)ترکیہ نے اسرائیل کے قومی سلامتی وزیر ایتمار بین گیویر کے مسجد اقصی کے دورے کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ترکیہ فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی درخواستوں پر بات کریگا

انقرہ (گلف آن لائن)ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو نے کہا ہے کہ وہ بخارسٹ میں نیٹو اتحاد کے اجلاس کے موقع پر اپنے سویڈش اور فن لینڈ کے ہم منصبوں سے نیٹو میں شمولیت کے لیے ان ممالک مزید پڑھیں

وزیراعظم

ترکیہ کے ساتھ تین برسوں میں باہمی تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

استنبول(گلف آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو پاکستان میں مختلف شعبوں میں دستیاب پرکشش مواقع سے بھرپور استفادہ کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بالخصوص قابل تجدید توانائی، مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دور ے پر ترکیہ چلے گئے

ا سلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف ترک صدر عزت رجب طیب اردوان کی دعوت پر اعلی سطح وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ چلے گئے ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور صدر اردوگان مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب دو روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئیں ،اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب دو روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئیں ،وزیراطلاعات اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی ۔ او آئی سی وزرا اطلاعات کی کانفرنس 21 سے 22 اکتوبر تک استنبول مزید پڑھیں

احسن اقبال

ترکیہ نے دکھ کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ کے صدر اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ترکیہ نے دکھ کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، نیو مزید پڑھیں

ترکیہ

اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کا فیصلہ

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیل اور ترکیہ کی جانب سے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کو ایک سفارتی کامیابی قرار مزید پڑھیں