فواد چوہدری

لگتا ہے کہ سپریم کورٹ میں کیس لگوانے کیلئے مرنا پڑے گا، فوادچوہدری

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)کرپشن کے مقدمے میں گرفتار سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے لگتا ہے سپریم کورٹ میں کیس لگوانے کیلئے مرنا پڑے گا جبکہ عدالت نے اینٹی کرپشن کی فواد چوہدری کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مزید پڑھیں