امریکا

امریکا، مسلح شخص کی جنرل سٹور میں فائرنگ، 3 شہری ہلاک، 10 شدید زخمی

نیویارک (نمائندہ خصوصی) امریکا میں مسلح شخص نے جنرل سٹور میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 شہری ہلاک جبکہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، تنویر الیاس پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری، جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج (جمعہ کو) جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے ،وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اتحاد کی قوت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کریں گے ،شہدا کی قربانیاں ضائع نہیں جانے دیں گے،کے پی کے پولیس دہشت گردی کے مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ فیصل آباد

فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلبائوطالبات شریک ہونگے

مکوآنہ (گلف آن لائن)فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت جماعت نہم پارٹ اول کے سالانہ امتحانات کے لیے کل ایک لاکھ99ہزار 81 طلباء وطالبات شریک ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امسال ریگیولر امیدواروں کی کل مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 116 روپے فی لیٹر اضافہ ریکارڈ

لاہور(گلف آن لائن)ملک میں سال 2023 میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے 58پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2023 میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باجود آئی ایم ایف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

رائٹ تو انفارمیشن ایکٹ کے تحت سپریم کورٹ ملازمین کی تفصیلات فراہمی کی درخواست منظور

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست منظور کر تے ہو قرار دیا ہے کہ معلومات تک رسائی کے قانون کا عدالت اطلاق عظمی پر مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم 12 اکتوبر کو بشری بی بی مزید پڑھیں

pitch

پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں

کینڈی (گلف آن لائن) پاک بھارت ٹاکرے کی پچ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت 2 ستمبر کو ایشیاءکپ کے سلسلے میں سری لنکا کے پالی کیلے کے میدان میں آمنے مزید پڑھیں

محمد حارث

ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے، محمد حارث

کولمبو(گلف آن لائن)پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث نے ایمرجنگ ایشیا کپ کی جیت پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے اسے تمام کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی محنت اور ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز مزید پڑھیں

عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہوئے کسی نئے مقدمے میںے گرفتاری روکنے کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں