مریم اورنگزیب

اللہ تعالی نے انسانیت کی ابدی فلاح کیلئے حضورؓکو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اہل وطن اور عالم اسلام کو جشن عیدمیلادالنبیﷺ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کی ابدی فلاح کے لئے اللہ تعالی نے آپﷺ کو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا۔ مزید پڑھیں