پاک فوج

کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب ،مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنر ل عاصم منیر کے ہمراہ آمد ، گارڈز کی سلامی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنرل عاصم منیر کے ہمراہ پنڈال آمد پر گارڈز نے انہیں سلامی دی ۔ منگل کو پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

جنرل قمر جاوید باجوہ سبکدوش ،جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سپہ سالار کی کمان سنبھال لی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سپہ سالار کی کمان سنبھال لی، سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان جنرل عاصم منیر کے حوالے مزید پڑھیں

معاون خصوصی وزیراعظم

آرمی چیف کی تعیناتی کا فنکشن صدر کا ہے ہی نہیں، معاون خصوصی وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) معاون خصوصی وزیراعظم عرفان قادر کا کہنا ہے کہ تعیناتی کا فنکشن صدر کا ہے ہی نہیں۔ آرمی چیف اور چیف آف جوائنٹ اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے معاون خصوصی وزیراعظم عرفان مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

سینئر ترین فوجی افسران کی میرٹ پر تقرری نیک فال ہے ‘خواجہ سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سینئر ترین فوجی افسران کی میرٹ پر تقرری نیک فال ہے ۔انہوں نے جنرل عاصم منیر کو نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیف مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ایڈوائس صدر کے پاس چلی گئی، اب عمران کا امتحان ہے وہ ادارے کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا متنازع،خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے ایڈوائس صدر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرمی مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر

وزیراعظم کا جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے جنرل عاصم منیر کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی مزید پڑھیں