ٹی 20ورلڈ کپ

ٹی 20ورلڈ کپ ، سیمی فا ئنل لائن اپ مکمل ہو گئی، دونوں سیمی فائنل 27جون کو کھیلے جائیں گے

جمیکا(نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویسٹ انڈیز اور امریکا میں جاری نویں آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ کی سیمی فا ئنل لائن اپ مکمل ہو گئی، عالمی کپ کے دونوں سیمی فائنل 27جون کو کھیلے جائیں مزید پڑھیں

عالمی عدالت

فلسطینیوں کی نسل کشی،مصر کا بھی اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں فریق بننے کا اعلان

قاہرہ (نمائندہ خصوصی) ترکیہ اور کولمبیا کے بعد مصر نے بھی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں فریق بننے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کیخلاف غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے پر عالمی مزید پڑھیں

کٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی

کیپ ٹائون (گلف آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی۔جنوبی افریقا کی کٹ میں پیلا اور ہرا رنگ شامل ہے۔ کٹ کی رونمائی وانڈررز میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی چیلنج کے فائنل مزید پڑھیں

اجمل سمیول

اجمل سمیول ایشیا کے پہلے ڈس ایبلڈ پیرا گلائیڈنگ پائلٹ بن گئے

ہانگ کانگ(گلف آن لائن )ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی اجمل سمیول ایشیا کے پہلے ڈس ایبلڈ پیرا گلائیڈنگ پائلٹ بن گئے۔ 59 سالہ اجمل سمیول کراچی میں پیدا ہوئے اور ابتدائی زندگی ملتان میں گزاری، 1986 میں انہوں نے پاکستان مزید پڑھیں

چین-جنوبی افریقہ

چین جنوبی افریقہ تعلقات کا سنہرا دور قریب ہے، میڈ یا

بیجنگ (گلف آن لائن) اس سال چین اور جنوبی افریقہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 25 ویں سالگرہ ہے۔ گزشتہ 25 سالوں کے دوران دونوں ممالک بین الاقوامی صورتحال میں تبدیلیوں سے گزرے اور جامع تزویراتی شراکت داری مزید پڑھیں

، ذکاء اشرف

جے شاہ نے پاکستان میں ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں شرکت کا وعدہ کیا تھا، ذکاء اشرف

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے تصدیق کی ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ نے پاکستان میں ایشیا مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر کی جنوبی افریقا میں برکس اجلاس پر گرفتاری کاامکان

پریٹوریا(گلف آن لائن)جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامفوسا نے جاری کردہ عدالتی دستاویزمیں قراردیا ہے کہ صدر ولادی میر پوتین کی گرفتاری روس کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر کو آیندہ ماہ جوہانسبرگ میں مزید پڑھیں