کٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی

کیپ ٹائون (گلف آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی۔جنوبی افریقا کی کٹ میں پیلا اور ہرا رنگ شامل ہے۔

کٹ کی رونمائی وانڈررز میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی چیلنج کے فائنل کے دوران ہوئی۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا،

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا گروپ ڈی ہے اس گروپ میں سری لنکا، بنگلادیش، نیدرلینڈز اور نیپال کی ٹیمیں شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں