بھارتی کامیڈین جونی لیور پاکستانی اداکار ہ سیمی راحیل کے مداح نکلے.

لاہور (گلف آن لائن) بھارتی لیجنڈ اداکار جونی لیور پاکستان کی سینئر اداکار سیمی راحیل کی اداکارہ کے مداح نکلے، پوجا بھٹ نے ہمسایہ ممالک کے فنکاروں کے درمیان اس گفتگو کو سرحد پار دوستی کی مثال قرار دیدیا۔ ‌‌خبررساں مزید پڑھیں