عمران خان

بانی پی ٹی آئی کو عدالتی ریلیف،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان بری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی کو ایک اور عدالتی ریلیف مل گیا، دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ‘ شیخ رشید مزید پڑھیں

ملزمہ نتاشہ

کارساز حادثہ،ملزمہ کی انسداد منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد

کراچی(نمائندہ خصوصی ) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی انسداد منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کار ساز حادثے میں ملزمہ نتاشہ کی جانب سے منشیات کے استعمال مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی 9 مئی واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی کو 9 مئی واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ مزید پڑھیں

عمران خان، شاہ محمود قریشی

آزادی مارچ کیس،عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود مقدمہ سے بری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی و دیگر کو ایک اور کیس میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے آزادی مارچ مزید پڑھیں

256

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے خلا ف لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں ان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے لانگ مارچ مزید پڑھیں

اسد طور

اسد طور کو کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے صحافی اسد طور کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف نظرثانی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے اسد طور کی درخواست کو نمٹا دیا اور کہا مزید پڑھیں

اسد قیصر

کرپشن کا الزام،اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

صوابی(کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ صوابی نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو گجوخان میڈیکل کالج کے لیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،اسد قیصر کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل مزید پڑھیں