مریم اورنگزیب

عمران صاحب نے پہلے نیب نیازی گٹھ جوڑ کو استعمال کیا وہی کیس ایف آئی کے حوالے کر دئیے ‘ مریم اورنگزیب

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے اپنے خون پسینے سے پنجاب کو سنوارا لیکن عمران بزدار برادران نے پنجاب کوبنجر ، مہنگا اور بے روزگار کر دیا مزید پڑھیں