گورنر خیبرپختونخوا غلام علی

صدر اور الیکشن کمیشن کوبٹھا کر الیکشن پر مشاورت چاہتا تھا مگرکامیاب نہیں ہوا،حاجی غلام علی

پشاور(گلف آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ صدر اور الیکشن کمیشن کوبٹھا کر الیکشن پرمشاورت کرناچاہتا تھا لیکن کامیاب نہیں ہوا،انتخابات پر مشاورت کیلئے الیکشن کمیشن جائوں گا،صدرکیخلاف آئین شکنی کی کارروائی نہیں ہونی چاہیے، مزید پڑھیں