سراج الحق

سراج الحق کا حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کا دعویٰ

پشاور (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بہت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول نے حکومت سے معاملات حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے معاملات حل کرنے کے لیے 9 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت سے معاملات اٹھانے کے لیے کمیٹی مزید پڑھیں

چین

بعض ممالک کی جانب سے ہانگ کانگ میں قانون کی حکمرانی کو بدنام کرنے کی مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں لی چی این کے کیس کے بارے میں کہا کہ ہانگ کانگ ایک ایسا معاشرہ ہے جو قانون کی حکمرانی کے تحت چلتا ہے۔کسی کو مزید پڑھیں

محمد زبیر

پی ٹی آئی والے اس بار اٹھائے گئیتو دو تین مہینے تک گھر والوں کو پتا بھی نہیں چلے گا کہ کہاں گئے، محمد زبیر

کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے حوالے سے کہا ہے کہ احتجاج زیادہ لمبا نہیں چلے گا، تحریک انصاف کی حکمت عملی ہے کہ دبائو بنا کر مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

اسحاق ڈار کی چالاکی تھی اسی لیے پی آئی اے خریدنے والے بھاگ گئے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نمائند ہ خصوصی)عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چالاکی تھی اسی لیے پی آئی اے خریدنے والے بھاگ گئے، دسمبر تک منی بجٹ کا مزید پڑھیں

منی پور

منی پور میں نہتی عوام کے انکاﺅنٹر کے عمل میں تیزی، مودی سرکارخاموش تماشائی

امپھال(نمائندہ خصوصی)بی جے پی حکومت کی بے حسی کے باعث منی پور میں نسلی فسادات عروج پر ہیں۔ بھارتی فوجی اہلکاروں کی جانب سے منی پور میں نہتی عوام کے انکاﺅنٹر کے عمل میں تیزی آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی مزید پڑھیں

حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن ہوں گے، سول اور ملٹری قیادت ملکی مفاد میں ہی فیصلے کرے گی، آئندہ صاف مزید پڑھیں

اسد قیصر

جلد اپوزیشن کیساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں، اسد قیصر کا دعوی

صوابی(نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعوی کیا ہے جلد اپوزیشن کے ساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصرنے کہا ہے کہ حالیہ قانون سازی کے خلاف پہلی بار مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

حکومت اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، بغیر کسی خوش فہمی کے راستے پر رہنا گزشتہ 14 ماہ کے دوران حاصل ہونے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

اسلام آباد میں چڑھائی نہیں، احتجاج کیلئے جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی )مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں چڑھائی نہیں کر رہے بلکہ احتجاج کے لیے جا رہے ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں