بنجمن نیتن یاہو

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے غیر مجاز آبادکار چوکیاں ختم کرنے کا حکم

تل ابیب (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر مجاز آبادکار چوکیوں کو ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کا حکم ان چوکیوں کے خلاف ہے جو حکومت کی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

موجودہ حالات میں ملک دھرنوں ،ہڑتالوں کا متحمل نہیں ہو سکتا’ انجمن تاجران پاکستان

لاہور(نمائندہ خصوصی )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک موجودہ حالات میں دھرنوں، ہڑتالوں اور احتجاجی سرگرمیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا،جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت خوش آئند مزید پڑھیں

محسن نقوی

کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے انتظامی یونٹس روک نہیں سکتی، محسن نقوی

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹس کے قیام کا فیصلہ عوام کی رائے سے ہونا چاہئے، عوام کی رائے کا احترام ضروری ہے، کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس کو مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

حکمران عوامی مسائل کے بجائے لندن پر زیادہ فوکس کیے ہوئے ہیں، حافظ نعیم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران عوامی مسائل کے بجائے لندن پر زیادہ فوکس کیے ہوئے ہیں،پیر سے حکومت اور ہمارے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوگا،دھرنے اور بات چیت ساتھ ساتھ چلے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

آئین کا مذاق بنایا جا رہا ہے، نئے صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے جب کہ پاکستان کے آئین کا مذاق بنایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا تصور نہیں بنتا، اسد عمر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہےکہ عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا تصور نہیں بنتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رہیں گے،لیاقت بلوچ

لاہور (نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ دھرنے اور احتجاجی جلسے ملک بھر میں جاری رہیں گے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِاعظم اور جماعتِ اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس اب مزید پڑھیں

پٹرولیم

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں ایک مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ آئل کمپنیوں اور حکومت کے گٹھ جوڑ کا بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں، غریب لوگوں کو ٹیکس فری نہیں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے باعث پیدا ہونے والی اربن فلڈنگ پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے باعث پیدا ہونے والی اربن فلڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ نشیبی علاقوں میں فوری امداد، انخلا، نکاسی مزید پڑھیں