کرغزستان

بشکیک حملے کے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، کرغزستان

بشکیک(نمائندہ خصوصی) کرغزستان حکومت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ بشکیک صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے۔ مجرمان کو جلد کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوارکوجاری ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ بشکیک میں حکام نے مزید پڑھیں

بجلی بم

حکومت کی عوام پر ”بجلی بم “گرانے کی تیاریاں ، بجلی کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت ”بجلی بم “گرانے کی تیاری کررہی ہے اور مالی سال 2025 میں تقریبا 40 کھرب روپے کی آمدنی کی ضرورت کو پورا کرنے کی غرض سے باضابطہ طور پر بجلی کی کمپنیوں کے لیے یکم جولائی 2025 مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

وزیراعظم کا ناکام سرکاری ادارے فروخت کرنے کا اعلان خوش آیند ،میاں زاہد حسین

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے اسٹرٹیجک اداروں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) جائزہ مشن کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا تیسرا دور مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

حکومت تاجر دوست اسکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ وزیر خزانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تاجر دوست اسکیم چھوٹے تاجروں کو مزید پڑھیں

چینی، آٹا، گھی، دالوں

حکومت کا بجٹ میں چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر مستحقین کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر مستحقین کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر حکومت سے 14 مئی تک جواب طلب

لاہور (نمائند ہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت سے بھی جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع روڈ میپ تیار کر کے اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے ‘ سائرہ نسیم

لاہور( گلف آن لائن) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے اس سے وابستہ تمام لوگوں کو سر جوڑ کر بیٹھنا چاہیے اور جامع روڈ میپ تیار کر کے اس پر عمل پیرا ہونے مزید پڑھیں