چائنا

چین، مکاؤ کا تیسرا پانچ سالہ منصوبہ، “ایک ملک، دو نظام” کے تحت ترقی کے نئے مرحلے کا آغاز

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے باضابطہ طور پر “مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی 2026 سے 2030 تک اقتصادی و سماجی ترقی کے لیے تیسرے پانچ سالہ منصوبے” کا اعلان کیا۔ یہ منصوبہ مکاؤ کی مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

مریم نواز کا پنجاب میں خدمت ِخلق،انسانی ہمدردی، انسانی عزت و وقار کے عزم کا اعادہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسانی ہمدردی کے عالمی دن پر پنجاب میں خدمت ِخلق،انسانی ہمدردی، انسانی عزت و وقار کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جنگ، قدرتی آفات میں متاثرہ انسانوں کی مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق علاج کی سہولتیں ملتی رہیں گی،عطا تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو آئین اور قانون کے مطابق صحت کی تمام ضروری سہولتیں پہلے بھی فراہم کی جاتی رہی ہیں اور آئندہ بھی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

وقت نے ثابت کر دیا سیاسی ہتھکنڈوں سے کسی کو مائنس نہیں کیا جا سکتا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وقت نے ثابت کر دیا کہ سیاسی ہتھکنڈوں سے کسی کو مائنس نہیں کیا جا سکتا، ہم بھی کسی کو سیاسی طور پر مائنس کرنے کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں’ حافظ نعیم الرحمن

لاہور ( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری واپس نہ لیا گیا تو آج بروز بدھ کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہنر مند اور باصلاحیت نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہنر مند اور باصلاحیت نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے تحت ملک کے طول و عرض بالخصوص بلوچستان مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کی انڈونیشیا کے صدر، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو، حکومت اور عوام کو ان کے یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق انڈونیشیا کے مزید پڑھیں

ضیا الحسن لنجار

انسانی بھلائی اور عوامی خدمت کے لیے فلاحی تنظیموں کا کردار قابلِ تحسین ہے، حکومت مستقبل میں عوام کی بہتری کے لیے سرکاری و نجی شعبے کے اشتراک سے مزید منصوبے شروع کرے گی،ضیا لنجار

نواب شاہ(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ انسانی بھلائی اور عوامی خدمت کے لیے فلاحی تنظیموں کا کردار قابلِ تحسین ہے، حکومت مستقبل میں عوام کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں

مسعود پیزشکیان

اسرائیل نے پورے مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیلا رکھی ہے،مسعود پزشکیان

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے پورے مشرق وسطیٰ میں بدامنی پھیلا رکھی ہے جبکہ سامراجی طاقتوں کی پشت پناہی سے اسرائیلی تخریب کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔وفاقی حکومت کی سفارش پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ ججز کی تنخواہیں اور مراعات مزید پڑھیں