سید خورشید شاہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یہاں آکر واپس گئی،پی ٹی آئی حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے، خورشید شاہ

سکھر (گلف آن لائن ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یہ خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یہاں آکر واپس گئی ہے، یہ دیکھنا چاہیے کہ غیر ملکی ٹیمیں یہاں مزید پڑھیں