خطاطی کی نمائش

رابی پیرزادہ رواں ماہ خطاطی کی نمائش کا انعقاد کریں گی

لاہور(گلف آن لائن) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ رواں ماہ خطاطی کی نمائش کا انعقاد کریں گی ۔ ذرائع کے مطابق نمائش نامور آرکیٹکچر نیئر علی دادا کی سرپرستی میں الحمراآرٹ گیلری مال روڈ پر رواں ماہ مزید پڑھیں