سعیدغنی

آج ملک کے زمینداروں اور کسانوں کو کھاد نہیں مل رہی ہے اور خدشہ ہے کہ آنے والے وقتوں میں خوراک کا بحران سر اٹھا لے گا، سعیدغنی

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی اور وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ نااہل اور نالائق وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں اور بدترین معاشی مزید پڑھیں