برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں31روپے اضافہ

لاہور( گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت31روپے اضافے سے697روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت22روپے اضافے سے481روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں