زمان خان

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ

لاہور (گلف آن لائن)پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ ہوگیا، انہیں مانچسٹر اوریجنلز نے سائن کرلیا ہے۔ زمان خان کو آئرلینڈ کیجوش لٹل کیمتبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔ زمان خان 16 اگست سے اپنی مزید پڑھیں

اسامہ میر

اسامہ میر انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کے دوران ایکشن میں ہوں گے

لندن (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اسامہ میر اس سال انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کے دوران ایکشن میں ہوں گے، اسامہ میر کو مانچسٹر اوریجنلز نے سائن کرلیا ہے۔ مانچسٹر اوریجنلز ٹیم انتظامیہ کے مطابق پاکستان کے مزید پڑھیں