خان سواتی

اعظم سواتی کی جیل میں پی ٹی آئی رہنمائوں سے ملاقات کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی )عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنمائوں سے ملاقات کی درخواست خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر مزید پڑھیں

غربت

ملک میں غربت میں بڑا اضافہ غربت کی شرح تقریباً 40 فیصد ہو گئی، دیہی علاقوں میں غربت کی شرح 50 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ملک میں غربت میں بڑا اضافہ، غربت کی شرح تقریباً 40 فیصد ہو گئی، دیہی علاقوں میں غربت کی شرح 50 فیصد سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گزشتہ 5 سال کے دوران غربت مزید پڑھیں

ایلون مسک

چیٹ جی پی ٹی کے سربراہ نے اپنے ناقد ایلون مسک کیساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

نیویارک( نمائندہ خصوصی)اوپن اے آئی (چیٹ جی پی ٹی)کے سربراہ سیم آلٹمین کی جانب سے اپنے سب سے بڑے حریف ایلون مسک کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوپن اے آئی کے سی ای مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ڈمپنگ سٹیشن کو ماحول دوست بنانے کیلئے درخواست پر جواب داخل کرانے کیلئے مہلت

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے کوڑے کو ٹھکانے لگانے اورڈمپنگ سٹیشن کو ماحول دوست بنانے کیلئے درخواست پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ کو جواب داخل کرانے کے لئے مہلت دیدی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے جوڈیشل مزید پڑھیں

محمدشامی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم سینئر کھلاڑی محمدشامی کو قتل کی دھمکی موصول

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)موجودہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم سینئر کرکٹر کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے کھلاڑی کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔ بھارت میں اس وقت انڈین پریمیئر لیگ جاری ہے اور بلیو شرٹس ٹیم مزید پڑھیں

شاہ رخ

شاہ رخ دنیاکے چوتھے امیرترین اداکاربن گئے

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بھارتی سینما کے بادشاہ کہلانے والے شاہ رخ دنیاکے چوتھے امیرترین اداکاربن گئے۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے کنگ خان سال 2025کے دنیا کے 10امیر ترین اداکاروں میں شامل ہو گئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان مزید پڑھیں

امریکی صدر

ٹرمپ نے100 دنوں کی کارکردگی کو حقائق کے برعکس بے مثال قرار دے دیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )امریکی صدر نے 100 دنوں کی کارکردگی کو حقائق کے برعکس بے مثال قرار دے دیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ حکومت میں اسٹاک مارکٹیں 1974 کے بعد نچلیترین سطح پر آئیں، 52 سال میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ میرپور بٹھورو سے لاپتا شہری سید زبیر شاہ واپس گھر آگئے۔ عدالت نے شہری کی واپسی پر درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے لاپتا شہری مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ 10 اپریل کو سماعت مزید پڑھیں