چودھری پرویزالٰہی

وزیراعلی کا کوہ سلیمان میں بارشوں کے نئے سلسلہ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی)کوہ سلیمان میں بارشوں کے نئے سلسلہ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا حکم د یتے ہوئے کہاکہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122 اور پی ڈی ایم اے کوآرڈینیشن کے ساتھ مزید پڑھیں