شرجیل میمن

شرجیل میمن کے خلاف غیرقانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 22اکتوبر تک ملتوی

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور دیگر کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ملزمان کے وکلا کی جانب سے دلائل دیئے گئے۔ عامر نقوی نے مزید پڑھیں

عمران خان

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان و اہلیہ نے درخواست بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کا 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست بریت مسترد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔احتساب عدالت سے بریت مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

عدالتوں کی آزادی کیلئے چیف جسٹس اپنا جوہری کردار ادا کریں: لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عدالتوں کی آزادی کیلئے چیف جسٹس اپنا جوہری کردار ادا کریں۔ اپنے بیان میں نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ملک اس ہی وقت مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

چاہتے ہیں برف پگھلے اورآگے بڑھیں، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں زیادہ تر لوگ نگران کابینہ کے ہیں، جن لوگوں کو غیرجانبدار ہونا چاہیے تھا وہ کابینہ کا حصہ ہیں۔ اڈیالا جیل مزید پڑھیں

نوازشریف

نواز شریف اور فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں نیب انویسٹی گیشن بند

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن بند کر دی ہے۔ نیب کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق یکم جنوری 2024 کو ہونے مزید پڑھیں

نواز، زرداری

نواز، زرداری اور یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری، نوازشریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری،نوازشریف اور مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی اور دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کا ریفرنس سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نواز شریف کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ پیر کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید پڑھیں

umer

نیب ترامیم کیس،ریفرنس واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے قانون کا جھکاوکس جانب ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(گلف آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دیے کہ ریفرنس واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے قانون کا جھکاوکس جانب ہے، ریاستی اثاثے کرپشن کی نذرہوں، اسمگلنگ یا سرمائے مزید پڑھیں