الیکشن کمیشن

صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کیا جاسکتا ہے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہاہے کہ صدارتی انتخاب کے امیدوار پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایک پولنگ ایجنٹ نامزد کیا جاسکتا ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخاب رولز مجریہ 1988 کے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 کے آر او کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

لاہور (نمائندہ خصو صی) لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 کے ریٹرننگ افسر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے سلمان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 27 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل دیے گئے۔ بینچ نمبر مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کا انتخابی نشان بوتل کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا جس میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

عابد شیرعلی

عابد شیرعلی کے کاغذات منظور ہونے کیخلاف اپیل، ریٹرننگ افسر ریکارڈ سمیت طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کی ایپلٹ ٹربیونل نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر ریٹرننگ افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے بطور ایپلٹ ٹربیونل مقدمے کی مزید پڑھیں

راجہ بشارت

راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )الیکشن ایپلٹ ٹریبونل راولپنڈی نے این اے 55 سے سابق وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کے کاغذات منظور کر لیے۔ ٹریبونل نے راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے مزید پڑھیں

اعجاز الحق

این اے 55 سے اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایلـ ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کے کاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیااعجاز الحق نے راولپنڈی مزید پڑھیں

نوازشریف

این اے 130: نوازشریف کی کاغذات منظوری کیخلاف اپیل دائر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی گئی۔ نوازشریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل پاکستان عوامی محاذ کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

کراچی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار

کراچی(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دیے گئے۔ صوبائی دارالحکومت کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 ضلع کیماڑی سے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید کے اعتراضات کے بارے میں تحریری جواب جمع

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ صنم جاوید کے وکیل شکیل احمد پاشا، والد اور والدہ ریٹرننگ افسر پی پی 150 کے سامنے پیش ہوئے۔صنم جاوید مزید پڑھیں