اعجاز الحق

این اے 55 سے اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایلـ ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔

الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کے کاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیااعجاز الحق نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 55 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں