فیصل قریشی

ہیوی بائیک ،موبائل فون میری کمزوری ،دونوں کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے ‘فیصل قریشی

لاہور( گلف آن لائن) نامور اداکارفیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہیوی بائیک اورموبائل فون میری کمزوری ہیں اورمیں سمجھتا ہوں کہ دونوں کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے ،اپنی گھریلو زندگی سے مطمئن ہوں اور اپنے پروفیشنل سے بھی مزید پڑھیں