اجتماعی زیادتی

لاہور میں دو لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی

لاہور(گلف آن لائن) لاہور کے علاقے شاہدرہ سے اغوا ہونے والی دونوں لڑکیاں گوجرپورہ سے بازیاب ہوگئی ہیں، تاہم لڑکیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں 3 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں لڑکیوں مزید پڑھیں