شیراز اْپل

مجھے لگتا ہے میرا کلام’ ‘تو کجا من کجا”’ پڑھنا اللّٰہ تعالیٰ نے قبول کر لیا ، گلوکار شیراز اْپل

کراچی ( گلف آن لائن)پاکستان میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار شیراز اْپل نے مدینہ منورہ میں اپنے ساتھ پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ سنا دیا۔ شیراز اْپل نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی مزید پڑھیں