چینی وزارت خا رجہ

چینی وزارت خا رجہ کی جا نب سے برطانیہ میں چینی شہریوں کی گرفتار ی کی مخا لفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کی جانب سے چین کو بدنام کرنے، برطانیہ میں چینی شہریوں کو من مانے طریقے سے گرفتار کرنے اور ان پر مقدمات چلانے اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی حکومت کو بدنام کرنے کے جواب میں ہانگ مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

مسلح گروہوں کے بڑھتے کردار سے عالمی امن کو خطرہ ہے،سعودی عرب

ریاض(گلف آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بحران پیدا کرنے اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے میں ریاست کے فریم ورک سے باہر مسلح گروہوں کے بڑھتے ہوئے کردار سے خبردار کردیا۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

anwarul-haq3

غیر قانونی کان کو نی کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھائے جائیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ غیر قانونی کان ک±نی کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھائے جائیں،آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سربراہ کی تقرری جلد کی جائے اور اس مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

اصلاحات کے بغیر معیشت چلنے کے قابل نہیں رہی ہے،میاں زاہد حسین

کراچی ( گلف آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی ادارے پاکستان کے ٹیکس اورتوانائی کے مزید پڑھیں

کورونا

کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون تیزی سے پھیل رہی ہے، این سی اوسی کا لازمی ویکسینیشن کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی پانچویں لہر اومی کرون تیزی سے پھیل رہی ہے، لازمی ویکسینیشن کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ مزید پڑھیں