اسٹاک مارکیٹ

حکومت کی تشکیل میں پیشرفت سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی(نمائندہ خصو صی) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پانے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی آگئی۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں بہتری دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1075پوائنٹس مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

ٹرانسپورٹ کے شعبے میں 7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی، سرمایہ کاری بورڈ

مکوآنہ (گلف آن لائن)ٹرانسپورٹ کے شعبے میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران7ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24ـ2023 کے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

کھیوڑہ کی مصنوعات دنیا میں متعارف کرا رہے ہیں ، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد( نمائندہ خصو صی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کھیوڑہ کی مصنوعات کو دنیا میں متعارف کرا رہے ہیں، نمک کی قدر میں اضافے سے برآمد بڑھے گی۔ اسلام آباد میں وزارت توانائی کے مزید پڑھیں

رپورٹ

مالی سال کے پہلے ششماہی کی رپورٹ جاری، تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزارت خزانہ نے رواں مالی سال 2023-2024 کی پہلی ششماہی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق تجارتی خسارے میں کمی ہوئی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 77.1 فیصد کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ خزانہ مزید پڑھیں

تیل اور گیس

تیل، گیس کے شعبے میں7کروڑ 91لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری

کراچی (گلف آن لائن) رواں مالی سال2023-24کے پہلے چارماہ کے دوران تیل اور گیس کے شعبے میں مجموعی طور پر سات کروڑ 91لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار مزید پڑھیں

مشعال حسین

ملکی مجموعی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے، مشعال ملک

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے اور ملک کی مجموعی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں نوجوانوں کا کلیدی کردار ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

چین میں سرمایہ کاری کا پیمانہ حالیہ برسوں کی بلند سطح پر ہے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر تجارت وانگ ون تھاؤ نے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین میں سرمایہ کاری کا پیمانہ اب بھی حالیہ برسوں کی بلند سطح پر مزید پڑھیں

مسعود خان

پاک امریکا دو طرفہ تعلقات مختلف شعبوں میں مزید مستحکم ہو رہے ہیں، مسعود خان

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکا دو طرفہ تعلقات مختلف شعبوں میں مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ یونیورسٹی کلب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ پاکستان پر اعتماد کریں مزید پڑھیں

قومی ریلوے

چین، قومی ریلوے کی 764.5 بلین یوآن کے فکسڈ اثاثوں میں سرمایہ کاری مکمل 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا ریلوے گروپ کے مطابق 2023 میں چین کے قومی ریلوے نے 764.5 بلین یوآن کے فکسڈ اثاثوں میں سرمایہ کاری مکمل کی جو سال بہ سال 7.5فیصد کا اضافہ ہے۔ 2،776 کلومیٹر تیز رفتار ریل سمیت 3،637 کلومیٹر نئی لائنوں مزید پڑھیں