وزیرتوانائی

سعودی عرب صاف توانائی کے شعبے میں266ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،وزیرتوانائی

ریاض(گلف آن لائن )سعودی وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب صاف توانائی پیدا کرنے، ٹرانسپورٹ لائنوں اور تقسیم کے مزید نیٹ ورکس کو شامل کرنے کے لیے 10 کھرب ریال کی سرمایہ کاری کرے گا۔غیرملکی مزید پڑھیں

صدرمنتخب

سعودی عرب پہلی مرتبہ یونیسکوکی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کا صدرمنتخب

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب اس سال پہلی مرتبہ ریاض میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کمیشن کے 45 ویں اجلاس کی میزبانی کرے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق عالمی ادارے کے ایک متفقہ فیصلے میں سعودی عرب کو عالمی ثقافتی مزید پڑھیں

23 مارچ

امارات اور سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کا 23 مارچ کو امکان

ریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رواں سال رمضان المبارک کا آغاز امکانی طور پر 23 مارچ کو ہو گا۔ تیس دن کے روزے ہونے کی صورت میں عیدالفطر کے لیے امارات میں تعطیلات 20 اپریل مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

سعودی عرب نے امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

ریاض(گلف آن لائن) سعودی عرب نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو ‘جوائے ایوارڈز 2023’ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔اس سے قبل سعودی سینما کا یہ موقر ایوارڈ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور مزید پڑھیں

وزیر خارجہ حسین عامر عبداللہیان

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بحال ہونے کیلئے ایران پرامید

تہران (گلف آن لائن )ایران کے وزیر خارجہ حسین عامر عبداللہیان نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے ذریعے دوبارہ بحال ہو جائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری10ارب ڈالرتک بڑھانے سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا’فائونڈر گروپ

لاہور (گلف آن لائن))فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن وپاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان کی طرف سے پاکستان میں سرمایہ کاری اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف

سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ،وزیر اعظم شہبازشریف کی سعود ی فنڈ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد۔12جنوری(گلف آن لائن)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ایک ارب ڈالر کی امداد مزید پڑھیں

سعودی عرب

روسی تیل پر پابندیوں کے اثرات سامنے نہیں آئے، سعودی عرب

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ روس کے خام تیل پر یورپی پابندیوں کے اثرات اور قیمتوں کی حد کے اقدام کے ابھی تک واضح نتائج نہیں سامنے نہیں آئے ہیں مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا دورہ سعودی عرب چین-عرب ممالک کو مزید بہتر مستقبل کی طرف گامزن کرے گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ چین-عرب ممالک کے پہلے سربراہی اجلاس سے اہم خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے مزید فعال چین-عرب ہم نصیب معاشرے کی تعمیر پر زور مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور عرب ممالک نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون کرنے کا فیصلہ کیا، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سات سے دس دسمبر تک چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے سعودی عرب کے شاہ کی دعوت پر ریاض میں چین –عرب ممالک کی پہلی سربراہی کانفرنس، اور چین-خلیج تعاون کونسل کی پہلی سربراہی کانفرنس میں مزید پڑھیں