عطا تارڑ

سعودیہ کی جانب سے پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے بعد سٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی آئی’ عطا تارڑ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے بعد سٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی آئی، ٹیکس سسٹم کو بہتر کرنا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف عمرہ ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، اس موقع پر مختلف پراجیکٹس سے متعلق بات چیت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان، سعودی فرمانروا سے بھی ملاقات کریں گے

اسلام آباد(نمائندہ‌ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی عرب کا دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

سعودی عرب

ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملہ قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی عرب

ریاض (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں ایرانی سفارت مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 50 فیصد اضافہ

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سعودی سفیر کی وزیر اعظم سے ملاقات، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد،دورے کی دعوت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سعودی سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کر کے انہیں وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی۔ پیر کو پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر مزید پڑھیں

حج سیزن

سعودی عرب، عمرہ ادائیگی کیلئے چند ممالک کے شہریوں پر ویزا کی شرط ختم

سعودی عرب(گلف آن لائن )سعودی عرب کے حکام کی جانب سے چند ممالک کے شہریوں کیلئے بغیر ویزا عمرے کی ادائیگی سے متعلق اعلان کیا گیا ہے۔ اگر آپ یورپی یونین، برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ کے شہری اور مسلمان مزید پڑھیں