محمداورنگزیب

آئی ایم ایف کے ساتھ بیرونی فنانسنگ پر بات چیت جلد فائنل ہو جائے گی، قرض ملنے کی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی ،محمداورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بیرونی فنانسنگ پر بات چیت جلد فائنل ہو جائے گی، قرض منظوری کیلئے ابھی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی جبکہ سعودی مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

نہتے فلسطینیوں کی جانوں کا ضیاع ناقابل قبول ہے،سعودی وزیرخارجہ

مقبوضہ بیت المقدس(نمائندہ خصوصی)فلسطینی وزیراعظم اور وزیرخارجہ ڈاکٹرمحمد مصطفی نے سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں رہ نمائوں نے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ایٹمی توانائی

ایٹمی توانائی کے میدان میں سعودی عرب کے عزائم جائز ہیں، اٹامک انرجی ایجنسی

ویانا(نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے شعبے میں سعودی عرب کے عزائم مکمل طور پر جائز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے انٹرویو کے تناظر میں مزید کہا کہ انہیں مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی سعودی سفیر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے مزید پڑھیں

سعودی وزارت خارجہ

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبے امن کو نقصان پہنچانا ہے، سعودی وزارت خارجہ

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی کارروائیوں میں توسیع کی منظوری کی مذمت کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب، منشیات سمگلروں کیخلاف گرفت سخت، پاکستانیوں سمیت کئی گرفتار

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں منشیات سمگلروں کیخلاف گرفت سخت کردی گئی، منشیات کی لعنت کے خلاف سعودی عرب کی جنگ جاری ہے۔ معاشرے تک اپنے نقصانات کو محدود کرنے کے لیے جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں اور خطوں میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے حج سے قبل فلائٹ آپریشنز کی کامیابی کو سراہا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سے سعودی عرب کیلئے آخری پرواز کی روانگی کے ساتھ ہی حج سے قبل فلائٹ آپریشن اختتام پذیر ہو گیا مزید پڑھیں

یمن

یمن کی ابین گورنری میں 602 بارودی سرنگیں اور دھماکہ خیز آلات کا صفایا کر دیا، مسام

صنعائ(نمائندہ خصوصی)یمن کی سرزمین کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کے سعودی منصوبے مسام نے ابین گورنری میں دوفس کے علاقے میں 602 بارودی سرنگوں، دھماکہ خیز آلات اور نہ پھٹنے والے گولوں کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

فلپائنی سیامی

فلپائنی سیامی جڑواں بچوں اکیزا اور عائشہ کو الگ کرنے کا آپریشن

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں فلپائن کے سیامی جڑواں بچیوں کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آپریشن کے لیے میڈیکل اور سرجیکل ٹیم کی سربراہی شاہ سلمان سینٹر برائے ریلیف اینڈ ہیومینٹیرین ایڈ کے جنرل مزید پڑھیں