سعودی عرب

بیت المقدس کو ہی فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کیا جائے، سعودی عرب

ریاض( گلف آن لائن)سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرقِ وسطی میں امن ممکن نہیں اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاکی کی بے حرمتی کی مذمت

ریاض (گلف آن لائن)سعودی وزارتِ خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایلی کوہن

سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے، ایلی کوہن

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیل

سعودی عرب سے امن معاہدے کے قریب ہیں، اسرائیل

نیویارک (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ فلسطینیوں کو مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کی سعودی عرب کے 93ویں قومی دن پر سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سعودی عرب کے 93ویں قومی دن کے موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، شوری کونسل کیچیئرمین ڈاکٹر عبد اللہ اور مزید پڑھیں

فلسطین

سعودی عرب کی سوڈان کے متحارب فریقین کو جدہ میں مذاکرات کی دعوت

نیویارک(گلف آن لائن) نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کرنے والے مملکت سعودی عرب کے وفد کی سربراہی کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے مملکت مزید پڑھیں

taxi

سعودی عرب نے ٹیکسی ڈرائیورز کیلئے قوانین میں سختی کردی

ریاض (گلف آن لائن) سعودی عرب میں ٹیکسی ڈرائیورز کیلئے قوانین میں سختی کردی گئی، صارفین کی جانب سے رائیڈ کی درخواست کو قبول کرنے کے بعد ٹرپ کینسل ہونے کی صورت میں سمارٹ ٹیکسی ڈرائیوروں پر 4000 ریال کا مزید پڑھیں

pak-saudia

پاک سعودی بحریہ کی عرب خلیج میں مشترکہ بحری مشقیں جاری

ریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب میں عرب خلیج کے گہرے سمندر میں پاکستان اور سعودی بحریہ کی مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے علاقے الجبیل کے خلیج فارس سمندر میں جاری البحر 14 مزید پڑھیں