خامنہ ای

قرآن پاک کی بیحرمتی سویڈن مسلم دنیا کیخلاف جنگ میں آگیا: ایرانی سپریم لیڈر

تہران: (گلف آن لائن) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بےحرمتی کرنےوالوں کی حمایت کرکےسویڈن مسلم دنیا کے خلاف جنگ میں آگیا ہے۔ مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک کی مشترکہ حکمت عملی مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوان

اکتوبر سے قبل نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کی توثیق نہیں کریں گے، ایردوان

انقرہ(گلف آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کم از کم اکتوبر سے پہلے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن(نیٹو)میں سویڈن کی رکنیت کی توثیق نہیں کر سکے گا کیونکہ اس سے پہلے پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں مزید پڑھیں

گرفتار وارنٹ

عراقی عدلیہ نے سویڈن میں قرآن جلانے والے گستاخ کے گرفتار وارنٹ جاری کر دیئے

بغداد(گلف آن لائن) عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل نے سویڈن میں گذشتہ ہفتے قرآن پاک کے اوراق نذرآتش کرنے کے گھنانے جرم میں ملوث سلوین مومیکا نامی گستاخ کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراق میں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ سے عالم اسلام کے مذہبی احساسات اور جذبات مجروح ہوئے ، شیری رحمان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ سے عالم اسلام کے مذہبی احساسات اور جذبات مجروح ہوئے ہیں، اشتعال مزید پڑھیں

حسین امیرعبداللہیان

قرآن بےحرمتی واقعے پر ایران نے اپنے نئے سفیر کو سویڈن بھیجنے سے روک دیا

تہران(گلف آن لائن) سویڈن میں مقدس ترین کتاب قرآن کی بے حرمتی پر ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق سفیر کی مدت ختم ہونے کے بعد سویڈن میں اپنے نئے سفیر کو نہیں بھیجے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن سے سفیر کو واپس بلایا جائے ‘ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو سویڈن سے اپنا سفیر احتجاجاً واپس بلا لینا چاہیے ،آنے والے 45 دن پاکستان کی معاشی سلامتی اورسیاسی مستقبل کے لیے اہم ہیں ،دنیا کی مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

مدینہ منورہ (گلف آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے عالمی برادری سے اسلاموفوبیا کیخلاف اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم مزید پڑھیں

جاوید قصوری

سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے جلا کر شہید کر نے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،جاوید قصوری

لاہور(گلف آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے سویڈن عدالت کی سرپرستی میں قرآن پاک کے نسخے جلا کر شہید کرنے کے اشتعال انگیز انہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اظہار مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپی یونین کا شدید رد عمل

برسلز(گلف آن لائن) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یورپی یونین نے شدید رد عمل دیتے ہوئے واقعہ کو جارحانہ عمل اور اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔ سوئیڈن میں سٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی مزید پڑھیں