محسن نقوی

محسن نقوی سے جاپانی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور (نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے جاپان کے سفیر واڈا مٹسو ہیرو نے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاحت، میوزیم کی بحالی، آٹوانڈسٹریز، واٹر اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت مزید پڑھیں