چینی صدر

چینی صدر کی نمیبیا کی نومنتخب صدر نیتومبا نندی دائی وا کو مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے نیتومبا نندی دائی وا کو جمہوریہ نمیبیا کی صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا۔ جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور نمیبیا کے درمیان روایتی دوستی پائی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

ساموا کی وزیر اعظم چین کا سرکاری دورہ کریں گی، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں 20 سے 28 نومبر تک ساموا کی وزیر اعظم فیام نومی مطاف کے چین کے سرکاری دورے کے بارے میں کہا کہ ساموا بحرالکاہل مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین، شنگھائی تعاون تنظیم کو  ہمیشہ  سفارتی ترجیح  دیتا ہے, چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے  یومیہ پریس کانفرنس  میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ کی طرف سے منعقدہ 20ویں سالگرہ کے استقبالیہ پر تبصرہ کرتے ہوئے  کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے 20 مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور بیلا روس کے ما بین سیاسی باہمی اعتماد مزید مستحکم ہوا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے  صدر  شی جن پھنگ نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر ریہورووچ لوکاشینکو کے ساتھ  بیجنگ  میں ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس سال فروری کے آخر میں بیلا روس کے  صدر نے کامیابی مزید پڑھیں

چینی صدر

بر کس مما لک با لا دستی اور جبر کی سیا ست کی مخا لفت کر یں،سرد جنگ کی سوچ اور گرو ہی محاذ کو تر ک کر نا چا ہئیے، شی جن پھنگ کا خطاب

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ نیٹو ، دوسرے ممالک کی سلامتی کی قربانی دیتے ہوئے صرف اپنی سلامتی کی جستجو کرتی ہے جو ناکام ہو گی، برکس ممالک کو ایک دوسرے مزید پڑھیں