شیخ رشید

سیاسی لڑائی طویل ہوئی توغریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی لڑائی طویل ہوئی توغریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے،اسرائیل سے تعلقات اور بھارت سے تجارت کی مثال شہبازشریف کی آڈیولیک میں سامنے آگئی ہے مزید پڑھیں