مریم نواز

ندی نالوں میں طغیانی،مریم نواز شریف کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلی مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان میں کوہ سلیمان کے علاقوں میں پیشگی حفاظتی اقدامات اور مزید پڑھیں

موسلادھار بارش

ملک میں نئے مون سون سپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

لاہور/کراچی /کوئٹہ(نمائندہ خصوصی ) ملک میں نئے مون سون سپیل نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے،موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد:(گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں موسلادھار بارش سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے نگران پنجاب حکومت کو نکاسی آب کیلئے فوری اقدامات، متعلقہ اداروں کی مزید پڑھیں

کراچی سے لاہور ٹرین

کراچی سے لاہور ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ نہ ہوسکا

کراچی (گلف آن لائن)سیلابی صورتحال کے باعث معطل ہونے والی کراچی سے لاہور ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ اب تک نہ ہو سکا۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق سندھ میں متاثرہ ٹریک سے ابھی مکمل طور پر پانی نہیں اترا، مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سندھ حکومت کی طرف امدادی سامان کی تقسیم نظر نہیں آرہی ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے سندھ میں سیلابی صورتحال پر جاری وڈیو بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں جہازوں میں امدادی سامان آتے نظر آرہا عوام کو ملتا اور عوام کے پاس تقسیم ہوتے مزید پڑھیں

منچھر جھیل

منچھر جھیل میں سیلابی صورتحال سنگین، زیرو پوائنٹ پر شگاف سے 500 دیہات زیر آب

اسلام آباد /سیہون(گلف آن لائن)منچھر جھیل میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی، پانی کے دبا سے زیرو پوائنٹ پر 50 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، 5 سو دیہات زیر آب آگئے ، وزیراعلیٰ سندھ کی آبائی یونین کونسل واہڑ میں مزید پڑھیں

سیلابی صورتحال

خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ، نوشہرہ کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی گھروں اور کھیتوں میں داخل

نوشہرہ(گلف آن لائن)شدید بارشوں کے باعث خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار ، نوشہرہ کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی گھروں اور کھیتوں میں داخل ہو گیا ہے۔ڈی سی نوشہرہ کے مطابق سیلابی پانی پبی، محب بانڈہ میں مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

پاکستان اس وقت سیلاب کی زد میں ہے، وزیراعظم خود ساری صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ملک میں مجموعی سیلابی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان اس وقت سیلاب کی زد میں ہے،ہمیں ایک مزید پڑھیں

شیخ رشید

مسلمان ممالک فوج کی وجہ ہمیں سے امداد دے رہے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ملک میں سیلابی صورتحال پر شہباز حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان ممالک فوج کی وجہ ہمیں سے امداد دے رہے ہیں۔ایک بیان میں شیخ رشید نے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا ۔ جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق مریم اور نگزیب نے کہاکہ صوبہ سندھ اور بلوچستان میں غیرمعمولی تباہی کی صورتحال سے نمٹنے مزید پڑھیں