سیلاب کے خطرے

دادو شہر کے گردونواح سیلاب کے سبب مکمل زیر آب آنے کا خطرہ، کٹ لگانے کا منصوبہ طے

دادو (گلف آن لائن)سندھ کے شہر دادو میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر محکمہ آبپاشی نے شہر کی جانب پانی کا بہائو مزید بڑھنے کی صورت میں مختیار نانگر میں انڈس ہائی وے پر کٹ لگانے کا منصوبہ طے مزید پڑھیں